میر بحری

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - امیرِ بحر کا عہدہ نیز وہ محکمہ جو بحری فوج کا انتظام کرے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - امیرِ بحر کا عہدہ نیز وہ محکمہ جو بحری فوج کا انتظام کرے۔